جاں نثارو، سرفروشو۔۔۔۔ اب وقت ہے وفا کا!

پاک فوج کے سپہ سالار اور کور کمانڈروں کے نام تحریر: سید زید زمان حامد میرے مرحوم والد لیفٹیننٹ کرنل محمود الزمان حامد کا تعلق پاک فوج کی توپ خانے کی رجمنٹ سے تھا۔ 1950 ءمیں پاکستان ملٹری اکیڈمی کے پہلے Pioneer دستے یعنی 1st PMA سے ان کا تعلق تھا۔ میجر عزیز بھٹی شہید،Continue reading “جاں نثارو، سرفروشو۔۔۔۔ اب وقت ہے وفا کا!”

جشن میلاد کو شرک و بدعت کہنے والوں کو زید حامد کامفصل جواب

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌاللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللہ تعالیٰ اور فرشتے نبی کریمﷺ پر درود و سلام بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی آپ ﷺ پر درود و سلام بھیجا کرو۔ان تمامContinue reading “جشن میلاد کو شرک و بدعت کہنے والوں کو زید حامد کامفصل جواب”

بیشک، پاک فوج تیارھے

بیشک، پاک فوج تیار ھے۔ شیروں اور دلیروں کی فوج ھے۔ غزوۂ ھند کی فوج ھے۔ پر کیا پاک فوج اکیلے جنگ لڑے گی؟ بغیر قوم کی حمایت کے کون سی فوج جنگ لڑ سکتی ھے؟ دنیا کی کون سی فوج معاشرے میں غداروں اور خاینوں کے ھوتے دشمن کا مقابلہ کر سکتی ھے؟ اسContinue reading “بیشک، پاک فوج تیارھے”

عالمی جغرافیائی سیاست کی بساط

مشرق وسطیٰ میں اس وقت عقل کو چکرا دینے والا فساد و انتشار برپا ہے۔ یہ دور دجل و فریب، جھوٹی اطلاعات کی نشرواشاعت اور نفسیاتی جنگ کا ہے۔ جہاں سحر سامری کے جدید حربے انسان کے ذہن کو غلام بنانے کا کام دے رہے ہیں۔جس میں میڈیا جدید ترین اور وسیع پیمانے پر تباہیContinue reading “عالمی جغرافیائی سیاست کی بساط”

Design a site like this with WordPress.com
Get started