ٹیپو سلطان اور آج کے ”میر جعفر“

تحریر : سید زید زمان حامد آج 4 مئی 1799 ءکے روز ٹیپو سلطان کو داخلی غداری کی وجہ سے شہید کردیا گیا تھا۔ جانتے ہیں پھر کیا ہوا۔۔۔؟آج 220 برس ہونے کو آئے ہیں، آج تک انگریزوں کی غلامی چل رہی ہے۔ کروڑوں مسلمان شہید کروائے، صدیوں کی غلامی اوربرصغیر میں اسلامی تہذیب کاContinue reading “ٹیپو سلطان اور آج کے ”میر جعفر“”

صدارتی نظام یا اسلامی صدارتی نظام

تحریر: سید زید زمان حامد صدارتی نظام اور ”اسلامی صدارتی نظام“ میں فرق کیا ہے؟جونہی اسلامی صدارتی نظام کی صدائیں بلند ہوئیں، تو فوراً ہی غلیظ پارلیمانی جمہوریت کے پجاری اس کے بارے میں ابہام اور شک پیدا کرنے کیلئے پٹے توڑا کر بھونکنا شروع ہوگئے۔آج ہم اس ابہام کو حل کردیتے ہیں۔مارشل لاءاور جمہوریتContinue reading “صدارتی نظام یا اسلامی صدارتی نظام”

ایران کو سوچنا ہوگا

تحریر: سید زید زمان حامد میرے شیعہ دوست ہمیشہ سے مجھ سے بحث کرتے آئے ہیں کہ پاکستان میں کوئی شیعہ دہشت گرد گروہ نہیں ہے۔ میں ہمیشہ اس بات کو سختی سے رد کرتا رہا ہوں، اور آج میرے موقف کی تصدیق بھی ہوگئی۔ 19 افراد پر مشتمل ایک دہشت گرد گروہ کراچی سےContinue reading “ایران کو سوچنا ہوگا”

عالم اسلام: صہیونیوں، مشرکوں اور خوارج کی زد میں

تحریر : سید زید زمان حامد گزشتہ دنوں ہمارے تجزیے کہ داعش سربراہ ابوبکربغدادی ممکنہ طور پر افغانستان میں ہوسکتا ہے، کو بہت پذیرائی ملی اور اس نے عالمی میڈیا پر ایک سنسنی پھیلا دی۔ ہم نے یہ بات کیوں کی، یہ سمجھنے کیلئے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ داعش اصل میں ہے کیا؟داعشContinue reading “عالم اسلام: صہیونیوں، مشرکوں اور خوارج کی زد میں”

مملکت کے شیروں پر حملے نہ کرنا، ورنہ دشمنوں کے کتے تمہیں کھا جائیں گے

 تحریر: سید زید زمان حامد ہم جس فتنوں کے دور میں آج رہ رہے ہیں، اس کے بارے میں سیدی رسول اللہﷺ نے ہمیں پہلے ہی آگاہ فرما دیا تھا کہ جن کا مفہوم ہے کہ: ”علم اٹھا لیا جائے گا، جہالت عام ہوگی، فتنے علماءمیں سے اٹھیں گے، قرآن کے الفاظ رہ جائیں گے،Continue reading “مملکت کے شیروں پر حملے نہ کرنا، ورنہ دشمنوں کے کتے تمہیں کھا جائیں گے”

مرد آزاد اور مرد غلام

تحریر: سید زید زمان حامد خادم الحرمین الشریفین حرم مکہ کی حدود میں عیسائی طوائفوں اور بدکارعورتوں کی رقص و سرور کی محفلیں سجارہے ہیں۔ امت پر پہلے بھی زوال اور ظلمت طاری ہوئی ہے، مگر جو فحاشی و بدکاری آج دیکھنے کو مل رہی ہے، اس پر تو شاید آسمان پھٹ جائے، یا زمینContinue reading “مرد آزاد اور مرد غلام”

آہ ! اردو۔۔۔ ہوتا ہے دل سیپارہ

سید زید زمان حامد آپ کو معلوم ہے ناں کہ اردو زبان کو شروع کرنے کا حکم حضرت نظام الدین اولیائؒ نے حضرت امیر خسروؒ کو دیا تھا۔حضرت نظام الدین اولیائؒ کس دور میں تھے؟سن 1300 ءکے آس پاس، یعنی اردو کو شروع ہوئے تقریباً 750 سال ہوچکے ہیں۔تاریخی طور پر ہمیں یہ معلوم ہےContinue reading “آہ ! اردو۔۔۔ ہوتا ہے دل سیپارہ”

اے خاصہ، خاصان رسل وقت دعا ہے

سید زید زمان حامد قرآن پاک کی کئی آیتوں میں اللہ تعالیٰ واضح فرماتا ہے کہ جس کا مفہوم ہے کہ: اللہ کی زمین بہت وسیع ہے، تو کیا وجہ ہے کہ تم نے دارالکفر کو چھوڑ کر دارالاسلام کی جانب ہجرت نہیں کی۔کفر کو چھوڑ کر ایمان کی جانب ہجرت کرنا سیدی رسول اللہﷺContinue reading “اے خاصہ، خاصان رسل وقت دعا ہے”

بھارت کا کشمیر پلان

تحریر: سید زید زمان حامد آج میں مسئلہ کشمیر پر اہم ترین باتیں کرنے جارہا ہوں۔ یہ ہماری قوم کیلئے ایک اذان مومن بھی ہے، حکمرانوں کے سامنے کلمہءحق بھی اور دشمنوں کیلئے مجاہد کی للکار بھی۔عالمی طاقتوں نے کشمیر کو فروخت کردیا ہے۔ بھارت جو کچھ کررہا ہے، عالمی طاقتوں کی مرضی سے ہورہاContinue reading “بھارت کا کشمیر پلان”

روحانی انٹیلی جنس

تحریر: سید زید زمان حامد کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ یہ خواب کیا چیز ہیں۔۔۔؟کہاں سے آتے ہیں؟ کیوں دکھائی دیتے ہیں؟ وہ کون سی روحانی دنیا ہوتی ہے کہ جس میں آپ پورے جہان کی سیر کرتے پھرتے ہیں، اکثر آنے والے واقعات کی خبر پہلے سے ہی دے دی جاتیContinue reading “روحانی انٹیلی جنس”

Design a site like this with WordPress.com
Get started