”کبھی دجلہ سرخ ہوگا اور کبھی سیاہ“

سیدنا علیؓ نے فرمایا ہے کہ قومیں کفر سے تباہ نہیں ہوتیں، ظلم سے تباہ ہوتی ہیں۔مجھے ہمیشہ اس بات پر انتہائی حیرانگی ہوتی تھی کہ اہل بغداد کس زوال کا شکار ہونگے، کیا ظلم ہوگا وہاں پر، کیا بے حیائی ہوگی، کیا بے غیرتی ہوگی کہ بالآخر اللہ تعالیٰ نے اپنے غضب کا اظہارContinue reading “”کبھی دجلہ سرخ ہوگا اور کبھی سیاہ“”

پاک سرزمین اور ہماری ڈیوٹی

2007 ءمیں جب اس فقیر نے میڈیا پر آکر دفاع پاکستان اور احیائے پاکستان کی اذان دینی شروع کی تو، 1971 ءکے بعد، وہ ہماری تاریخ کے سیاہ ترین دن تھے۔ اس قدر دہشت گردی تھی کہ ملک ہاتھ سے نکل چکا تھا۔ خود فوج کا یہ عالم تھا کہ وردی پہن کر جی ایچContinue reading “پاک سرزمین اور ہماری ڈیوٹی”

وکیل، صحافی اور بینکار

جب سیدنا عمرؓ سے دو چادروں کے بارے میں سوال کیا گیا، تو یہ حقیقت میں ”آمدنی سے زیادہ اثاثوں“ کا ہی کیس تھا۔سیدنا عمرؓ نے اسی لمحے اپنی ”اضافی چادر“ کا ثبوت پوری عدالت کے سامنے پیش کیا، اور اسی لمحے یہ کیس خارج بھی ہوگیا۔اسلامی شرعی قوانین میں اور اس کے ساتھ ساتھContinue reading “وکیل، صحافی اور بینکار”

ایں چہ بوالعجبی است

کیا اس شخص سے زیادہ کوئی بدنصیب اور ظالم ہوسکتا ہے کہ سیدی رسول اللہﷺ ہجرت فرمانا چاہیں اور وہ سیدیﷺ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالے، اور لوگوں کو سیدیﷺ کے ساتھ ہجرت سے روکے اور یہ کہے کہ مشرکوں اور مسلمانوں کو مکے میں ہی اکٹھے رہنا چاہیے؟کیا اس شخص سے زیادہ کوئی بدنصیب،Continue reading “ایں چہ بوالعجبی است”

ابھی تو اپنی جہالت میں سب بہے جارہے ہیں

جب ہم پاکستان میں ہونیوالی دہشت گردی، اس کے سیاسی جماعتوں سے روابط، اس کے مذہبی فرقوں سے تعلق، اور اسکے غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں سے روابط کی بات کرتے ہیں تو یہ اس قدر پیچیدہ میدان ہے کہ عام فرد تو کیا فوج اور آئی ایس آئی کو بھی اس کو سمجھنے اور اسContinue reading “ابھی تو اپنی جہالت میں سب بہے جارہے ہیں”

ہم تو حسینی ہیں،زمانے کی ہر کربلا میں اذان دینگے!

دو روز قبل اپنے تفصیلی مضمون میں ہم نے آپ کو یہ واضح طور پر بتایا تھا کہ کس طرح پاکستان میں مذہبی دہشت گرد سیاسی جماعتوں میں شامل ہو کر غیر ملکی دشمن خفیہ ایجنسیوں کیلئے پاکستان میں کام کرتے ہیں۔ ہم نے آپ کو ایم کیو ایم کی بہت تفصیل سے مثال دیContinue reading “ہم تو حسینی ہیں،زمانے کی ہر کربلا میں اذان دینگے!”

میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند

آئیں آج آپکو ایک ایسا قصہ سناتے ہیں کہ جو اس سے قبل ہم نے کسی کو نہیں سنایا۔2010 ءکی بات ہے، ہمارا مشن تکمیل پاکستان پورے زور وشور و عروج سے جاری تھا اور ساتھ ہی اس مشن کو روکنے کیلئے تمام اسلام دشمن و پاکستان دشمن قوتیں بھی متحد ہو کر ہم پرContinue reading “میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند”

”اسلامی جمہوریہ “ یا ”مغربی جمہوریت“

آج میں پاکستان کے مفکروں، دانشوروں، رائے ساز شخصیات ، ذمہ دار صحافیوں اور محب وطن لوگوںسے بات کرنا چاہتا ہوں۔ذرا دماغ پر زور ڈالیے اور سوچیئے کہ کیا یہ وہی پاکستان ہے کہ جس کا خواب قائداعظم اور علامہ اقبالؒ نے دیکھا تھا؟ کیا پاکستان میں وہی نظام رائج ہے کہ جو پاکستان کےContinue reading “”اسلامی جمہوریہ “ یا ”مغربی جمہوریت“”

طاقتور مومن، کمزور مومن سے بہتر ہے!

آئیں آج ہم آپ کو ایک تاریخی داستان سناتے ہیں کہ جو ہمیں ہمارے والدین اور بزرگوں نے خود گھر میں سنائی ہے۔ہمارے تمام بزرگوں اور والدین نے 1947 ءمیں قیام پاکستان کے وقت مشرک ہندوستان سے طویل اور مشکل سفر طے کرکے پاکستان کی جانب کی ہجرت کی تھی۔ یہ وہ دور تھا کہContinue reading “طاقتور مومن، کمزور مومن سے بہتر ہے!”

مصر و حجاز سے گزر، فارس وشام سے گزر

آج ہم نے آپ سے کچھ بہت ہی سخت باتیں کرنی ہیں کہ جو فرقہ پرستوں کو ہرگز ہضم نہ ہونگی۔ آج پوری مسلمان امت عمومی طور پر شیعہ، سنی اور خوارج میں تقسیم ہوچکی ہے۔ چاہے کوئی فرد ہو، مذہبی جماعت ہو، سیاسی جماعت ہو یا حکومت ہو، ہر کوئی فرقہ پرست ہے۔ ایسےContinue reading “مصر و حجاز سے گزر، فارس وشام سے گزر”

Design a site like this with WordPress.com
Get started