جب ہم پاکستان میں ہونیوالی دہشت گردی، اس کے سیاسی جماعتوں سے روابط، اس کے مذہبی فرقوں سے تعلق، اور اسکے غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں سے روابط کی بات کرتے ہیں تو یہ اس قدر پیچیدہ میدان ہے کہ عام فرد تو کیا فوج اور آئی ایس آئی کو بھی اس کو سمجھنے اور اسContinue reading “ابھی تو اپنی جہالت میں سب بہے جارہے ہیں”
Author Archives: Tayyaba Zaid
ہم تو حسینی ہیں،زمانے کی ہر کربلا میں اذان دینگے!
دو روز قبل اپنے تفصیلی مضمون میں ہم نے آپ کو یہ واضح طور پر بتایا تھا کہ کس طرح پاکستان میں مذہبی دہشت گرد سیاسی جماعتوں میں شامل ہو کر غیر ملکی دشمن خفیہ ایجنسیوں کیلئے پاکستان میں کام کرتے ہیں۔ ہم نے آپ کو ایم کیو ایم کی بہت تفصیل سے مثال دیContinue reading “ہم تو حسینی ہیں،زمانے کی ہر کربلا میں اذان دینگے!”
میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند
آئیں آج آپکو ایک ایسا قصہ سناتے ہیں کہ جو اس سے قبل ہم نے کسی کو نہیں سنایا۔2010 ءکی بات ہے، ہمارا مشن تکمیل پاکستان پورے زور وشور و عروج سے جاری تھا اور ساتھ ہی اس مشن کو روکنے کیلئے تمام اسلام دشمن و پاکستان دشمن قوتیں بھی متحد ہو کر ہم پرContinue reading “میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند”
”اسلامی جمہوریہ “ یا ”مغربی جمہوریت“
آج میں پاکستان کے مفکروں، دانشوروں، رائے ساز شخصیات ، ذمہ دار صحافیوں اور محب وطن لوگوںسے بات کرنا چاہتا ہوں۔ذرا دماغ پر زور ڈالیے اور سوچیئے کہ کیا یہ وہی پاکستان ہے کہ جس کا خواب قائداعظم اور علامہ اقبالؒ نے دیکھا تھا؟ کیا پاکستان میں وہی نظام رائج ہے کہ جو پاکستان کےContinue reading “”اسلامی جمہوریہ “ یا ”مغربی جمہوریت“”
طاقتور مومن، کمزور مومن سے بہتر ہے!
آئیں آج ہم آپ کو ایک تاریخی داستان سناتے ہیں کہ جو ہمیں ہمارے والدین اور بزرگوں نے خود گھر میں سنائی ہے۔ہمارے تمام بزرگوں اور والدین نے 1947 ءمیں قیام پاکستان کے وقت مشرک ہندوستان سے طویل اور مشکل سفر طے کرکے پاکستان کی جانب کی ہجرت کی تھی۔ یہ وہ دور تھا کہContinue reading “طاقتور مومن، کمزور مومن سے بہتر ہے!”
مصر و حجاز سے گزر، فارس وشام سے گزر
آج ہم نے آپ سے کچھ بہت ہی سخت باتیں کرنی ہیں کہ جو فرقہ پرستوں کو ہرگز ہضم نہ ہونگی۔ آج پوری مسلمان امت عمومی طور پر شیعہ، سنی اور خوارج میں تقسیم ہوچکی ہے۔ چاہے کوئی فرد ہو، مذہبی جماعت ہو، سیاسی جماعت ہو یا حکومت ہو، ہر کوئی فرقہ پرست ہے۔ ایسےContinue reading “مصر و حجاز سے گزر، فارس وشام سے گزر”
پاک سرزمین اور ہماری ڈیوٹی
تحریر: سید زید زمان حامد 2007 ءمیں جب اس فقیر نے میڈیا پر آکر دفاع پاکستان اور احیائے پاکستان کی اذان دینی شروع کی تو، 1971 ءکے بعد، وہ ہماری تاریخ کے سیاہ ترین دن تھے۔ اس قدر دہشت گردی تھی کہ ملک ہاتھ سے نکل چکا تھا۔ خود فوج کا یہ عالم تھا کہContinue reading “پاک سرزمین اور ہماری ڈیوٹی”
پاکستانی عدالتی نظام اور مدینہ کی ریاست
تحریر: سید زید زمان حامد سیدنا علیؓ نے فرمایا تھا کہ حکومتیں کفر کے ساتھ تو چل سکتی ہیں، مگر ظلم کے ساتھ نہیں!آج پاکستان میں ہر فساد کی جڑ یہ ہے کہ یہاں عدالتی نظام 1860 ءکا وہ نو آبادیاتی نظام ہے کہ جو اس وقت کے حاکم انگریزوں نے مقامی لوگوں کو غلامContinue reading “پاکستانی عدالتی نظام اور مدینہ کی ریاست”
پاکستانی افغان
تحریر: سید زید زمان حامد انیسویں ویں صدی کا دور تھا کہ جب انگریزوں اورسکھوں کے درمیان شدید جنگیں جاری تھیں۔ اس دوران انگریزوں نے ایک سکھ شہزادہ لیا اور اسے بڑی عزت کے ساتھ انگلستان لے گئے۔ اس کی تربیت کی، اس کے غصے کو اپنی اطاعت میں تبدیل کیا، پھر اسے بڑی شانContinue reading “پاکستانی افغان”
کہ لیا جائے ان سے کام دنیا کی امامت کا۔۔۔!!!
تحریر: سید زید زمان حامد یاد رکھیے گا، کہ مدینہ کی ریاست بعد میں بنی تھی، اس کا نظریہ 13 برس قبل اللہ کی طرف سے سیدی رسول اللہﷺ کے ذریعے بیان کردیا گیا تھا۔ اسی مقدس نظریے کی بنیاد پر مدینہ کی پاک ریاست وجود میں آئی، اور آنے والے وقتوں میں پھیلتی چلیContinue reading “کہ لیا جائے ان سے کام دنیا کی امامت کا۔۔۔!!!”