ہر روز بہت بڑی تعداد میں لوگ ہم سے یہ پوچھتے ہیں کہ وہ براس ٹیکس ٹیم اور مشن تکمیل پاکستان میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ آج ہم اس سوال کا جواب آپ سب کیلئے دیتے ہیں۔براس ٹیکس ایک دفاعی تجزیاتی ادارہ ہے اور مشن تکمیل پاکستان ایک نظریاتی اور روحانی جدوجہد۔ جب آپ ایکContinue reading “تکمیل پاکستان کے سپاہی”
Author Archives: Tayyaba Zaid
”گھوڑے “ او ر ”تلواریں“
چند روز پہلے میں نے اپنی گھر والی سے پوچھا کہ اس دنیا میں ،میں نے کونسے اثاثے بنائے ہیں؟اس نے بہت غور سے میری آنکھوں میں دیکھا اور بڑے مضبوط لہجے میں بولیں: ”اس دنیا میں آپ کے اثاثے صرف آپ کے ’گھوڑے‘ اور آپ کی’تلواریں‘ ہونگی۔“ان کی یہ بات سن کر میں گہریContinue reading “”گھوڑے “ او ر ”تلواریں“”
جنرل ضیاءالحق شہید
آج ہم جنرل ضیاءالحق شہید کے بارے میں بات کریں گے۔پاکستان میں المیہ یہ ہے کہ سیاسی تعصب، فرقہ وارانہ نفرت اور جہالت اتنی عام ہے کہ شاید ہی کوئی شخص ملے کہ جو اسلام اور پاکستان کی نگاہ سے معاملات کو دیکھے۔ جنرل ضیاءکی شہادت کو تقریباً 29 برس گزر چکے ہیں۔ آج پاکستانContinue reading “جنرل ضیاءالحق شہید”
کیا جنرل ضیاءنے فلسطینیوں کا قتل عام کیا تھا؟
کل جب ہم نے شہید سپہ سالار جنرل ضیاءالحق کے متعلق حقائق لکھے تو توقع کے مطابق غلاظت اور جھوٹ کا ایک نیا طوفان ان کے خلاف برپا کیا گیا۔ جنرل ضیاءپر لگائے گئے اکثر الزامات کا جواب تو ہم نے پہلے ہی دے دیا تھا، مگر ایک بہتان ایسا تھا کہ جس کی وضاحتContinue reading “کیا جنرل ضیاءنے فلسطینیوں کا قتل عام کیا تھا؟”
کالا باغ ڈیم، ایک حقیقت سو افسانے. پاکستان سے غداری اور خیانت اور کی ایک المناک داستان
اس سے پہلے کہ ہم کالا باغ ڈیم کے تنازعے پر بات کریں، کچھ بنیادی باتوں کو بہت اچھی طرح سمجھ لیں۔ انہی باتوں کو نہ سمجھنے کی وجہ سے آج دشمن ہم پر کاری ضربیں لگارہا ہے۔-1 جھوٹ اور پراپیگنڈہ جدید دور کی جنگوں میں دشمن کا سب سے طاقتور ہتھیار ہے۔ بڑی بڑیContinue reading “کالا باغ ڈیم، ایک حقیقت سو افسانے. پاکستان سے غداری اور خیانت اور کی ایک المناک داستان”
جب بھٹو زندہ تھا!
آئیں اب ان کے بارے میں بھی بات کرتے ہیں کہ جن کے لاڑکانہ میں تاج محل جیسے مزار بنے ہوئے ہیں، یعنی بھٹو خاندان۔آج پاکستان کی اکثریت نے نہ بھٹو کو دیکھا ہے نہ بھٹو کا دور، صرف پیپلز پارٹی کی غلاظت کو آج سب جانتے ہیں۔ ہم نے بھٹو کو بھی دیکھا ہےContinue reading “جب بھٹو زندہ تھا!”
”کبھی دجلہ سرخ ہوگا اور کبھی سیاہ“
سیدنا علیؓ نے فرمایا ہے کہ قومیں کفر سے تباہ نہیں ہوتیں، ظلم سے تباہ ہوتی ہیں۔مجھے ہمیشہ اس بات پر انتہائی حیرانگی ہوتی تھی کہ اہل بغداد کس زوال کا شکار ہونگے، کیا ظلم ہوگا وہاں پر، کیا بے حیائی ہوگی، کیا بے غیرتی ہوگی کہ بالآخر اللہ تعالیٰ نے اپنے غضب کا اظہارContinue reading “”کبھی دجلہ سرخ ہوگا اور کبھی سیاہ“”
پاک سرزمین اور ہماری ڈیوٹی
2007 ءمیں جب اس فقیر نے میڈیا پر آکر دفاع پاکستان اور احیائے پاکستان کی اذان دینی شروع کی تو، 1971 ءکے بعد، وہ ہماری تاریخ کے سیاہ ترین دن تھے۔ اس قدر دہشت گردی تھی کہ ملک ہاتھ سے نکل چکا تھا۔ خود فوج کا یہ عالم تھا کہ وردی پہن کر جی ایچContinue reading “پاک سرزمین اور ہماری ڈیوٹی”
وکیل، صحافی اور بینکار
جب سیدنا عمرؓ سے دو چادروں کے بارے میں سوال کیا گیا، تو یہ حقیقت میں ”آمدنی سے زیادہ اثاثوں“ کا ہی کیس تھا۔سیدنا عمرؓ نے اسی لمحے اپنی ”اضافی چادر“ کا ثبوت پوری عدالت کے سامنے پیش کیا، اور اسی لمحے یہ کیس خارج بھی ہوگیا۔اسلامی شرعی قوانین میں اور اس کے ساتھ ساتھContinue reading “وکیل، صحافی اور بینکار”
ایں چہ بوالعجبی است
کیا اس شخص سے زیادہ کوئی بدنصیب اور ظالم ہوسکتا ہے کہ سیدی رسول اللہﷺ ہجرت فرمانا چاہیں اور وہ سیدیﷺ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالے، اور لوگوں کو سیدیﷺ کے ساتھ ہجرت سے روکے اور یہ کہے کہ مشرکوں اور مسلمانوں کو مکے میں ہی اکٹھے رہنا چاہیے؟کیا اس شخص سے زیادہ کوئی بدنصیب،Continue reading “ایں چہ بوالعجبی است”