آج ہم جس دور سے گزر رہے ہیں یہ فتنوں کا دور ہے، علم اٹھا لیا گیا ہے، امت فرقوں اور مسلکوں میں تقسیم ہے، نہ کوئی مرکزی دینی قیادت ہے نہ سیاسی۔پاکستان کے اندر فکری انتشار اور سیاسی و مذہبی تعصب اس قدر شدید ہے کہ حقیقت میں قوم کی اکثریت کی تو عقلContinue reading “مخلص افراد پر مشتمل صدارتی نظام!”
Monthly Archives: November 2019
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت ک
آج جس دور سے ہم گزر رہے ہیں، وہ دور بہترین بھی ہے اور بدترین بھی، خوش نصیب ترین بھی ہے اور بد بخت ترین بھی، تاریک ترین بھی ہے اور روشن ترین بھی…. ہم رات کے اس آخری پہر میں سے گزر رہے ہیں کہ جس کے بعد فجر طلوع ہوتی ہے۔امت مسلمہ جسContinue reading “لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت ک”
عشق و ادب رسولﷺ
اپنے تمام تر باہمی اختلافات کے باوجود امت رسولﷺ اگر کسی ایک نقطے پر اکٹھی ہوسکتی ہے تو وہ ہے ادب رسولﷺ ، عشق رسولﷺ۔ ملت پاکستان کا بھی یہی معاملہ ہے۔اللہ جب بھی اس امت کو یا پاکستان کو ایک صالح قیادت دے گا ، اس کی سب سے بڑی نشانی یہ ہوگی کہContinue reading “عشق و ادب رسولﷺ”
صادق اور امین
مفہوم:”اورجب ہم کسی بستی یا قوم کو ہلاک کرنے کا ارادہ کرتے ہیں تو وہاں کی اشرافیہ ہمارے احکامات رد کردیتی ہے اور پھر ان پر حجت تمام ہوجاتی ہے اور اللہ کا عذاب ان پر واجب ہوجاتا ہے اور پھر وہ بالکل ہی تباہ کردیئے جاتے ہیں۔“(بنی اسرائیل، ۶۱)ایمانداری کے حوالے سے سیدی رسولContinue reading “صادق اور امین”
تکمیل پاکستان کے سپاہی
ہر روز بہت بڑی تعداد میں لوگ ہم سے یہ پوچھتے ہیں کہ وہ براس ٹیکس ٹیم اور مشن تکمیل پاکستان میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ آج ہم اس سوال کا جواب آپ سب کیلئے دیتے ہیں۔براس ٹیکس ایک دفاعی تجزیاتی ادارہ ہے اور مشن تکمیل پاکستان ایک نظریاتی اور روحانی جدوجہد۔ جب آپ ایکContinue reading “تکمیل پاکستان کے سپاہی”
”گھوڑے “ او ر ”تلواریں“
چند روز پہلے میں نے اپنی گھر والی سے پوچھا کہ اس دنیا میں ،میں نے کونسے اثاثے بنائے ہیں؟اس نے بہت غور سے میری آنکھوں میں دیکھا اور بڑے مضبوط لہجے میں بولیں: ”اس دنیا میں آپ کے اثاثے صرف آپ کے ’گھوڑے‘ اور آپ کی’تلواریں‘ ہونگی۔“ان کی یہ بات سن کر میں گہریContinue reading “”گھوڑے “ او ر ”تلواریں“”
جنرل ضیاءالحق شہید
آج ہم جنرل ضیاءالحق شہید کے بارے میں بات کریں گے۔پاکستان میں المیہ یہ ہے کہ سیاسی تعصب، فرقہ وارانہ نفرت اور جہالت اتنی عام ہے کہ شاید ہی کوئی شخص ملے کہ جو اسلام اور پاکستان کی نگاہ سے معاملات کو دیکھے۔ جنرل ضیاءکی شہادت کو تقریباً 29 برس گزر چکے ہیں۔ آج پاکستانContinue reading “جنرل ضیاءالحق شہید”
کیا جنرل ضیاءنے فلسطینیوں کا قتل عام کیا تھا؟
کل جب ہم نے شہید سپہ سالار جنرل ضیاءالحق کے متعلق حقائق لکھے تو توقع کے مطابق غلاظت اور جھوٹ کا ایک نیا طوفان ان کے خلاف برپا کیا گیا۔ جنرل ضیاءپر لگائے گئے اکثر الزامات کا جواب تو ہم نے پہلے ہی دے دیا تھا، مگر ایک بہتان ایسا تھا کہ جس کی وضاحتContinue reading “کیا جنرل ضیاءنے فلسطینیوں کا قتل عام کیا تھا؟”
کالا باغ ڈیم، ایک حقیقت سو افسانے. پاکستان سے غداری اور خیانت اور کی ایک المناک داستان
اس سے پہلے کہ ہم کالا باغ ڈیم کے تنازعے پر بات کریں، کچھ بنیادی باتوں کو بہت اچھی طرح سمجھ لیں۔ انہی باتوں کو نہ سمجھنے کی وجہ سے آج دشمن ہم پر کاری ضربیں لگارہا ہے۔-1 جھوٹ اور پراپیگنڈہ جدید دور کی جنگوں میں دشمن کا سب سے طاقتور ہتھیار ہے۔ بڑی بڑیContinue reading “کالا باغ ڈیم، ایک حقیقت سو افسانے. پاکستان سے غداری اور خیانت اور کی ایک المناک داستان”
جب بھٹو زندہ تھا!
آئیں اب ان کے بارے میں بھی بات کرتے ہیں کہ جن کے لاڑکانہ میں تاج محل جیسے مزار بنے ہوئے ہیں، یعنی بھٹو خاندان۔آج پاکستان کی اکثریت نے نہ بھٹو کو دیکھا ہے نہ بھٹو کا دور، صرف پیپلز پارٹی کی غلاظت کو آج سب جانتے ہیں۔ ہم نے بھٹو کو بھی دیکھا ہےContinue reading “جب بھٹو زندہ تھا!”