۔تحریر: سید زید زمان حامد آج سے جمعیت علمائے ہند کی پاکستانی شاخ نے پورے ملک کو بند کرنا شروع کردیا ہے۔ ملک میں فساد اور خانہ جنگی کروانہ مودی اور ددول کے اس پلان کا حصہ ہے کہ جس کے تحت کشمیر پر قبضے کے بعد ہندو مشرکوں نے آزاد کشمیر اور باقی پاکستانContinue reading “بیاباں کی شب تاریک میں قندیل رہبانی۔۔۔”
Monthly Archives: November 2019
امتی ھیں جو باعث رسوای پیغمبر ھیں۔
ھم پاکستانی اب صرف ایک ھجوم آبادی بن چکے ھیں۔ تین نسلوں نے آنے والی نسلوں کی تربیت کے لیے کچھ بھی نہ کیا۔۔۔ ھر آنے والی نسل پچھلی نسل کے مقابلے میں زیادہ جاھل، بے ادب، بد تہذیب اور اپی روحانی و نظریاتی اساس سے دور ھے۔ بہت بھاری نقصان ھو چکا ھے اورContinue reading “امتی ھیں جو باعث رسوای پیغمبر ھیں۔”
براس ٹیکس کی کہانی
آئیے ہم آپ کو ایک ایسی دا ستان سنائیں کہ جو اس سے قبل آپ نے کبھی نہیں سنی ہوگی۔ یہ تحریک پاکستان کے احیاءاورپاکستان کے دفاع کے مشن کی عشق و جنون سے لبریز ایک ایسی حکایت ہے کہ جس میں خونِ جگر بھی ہے اور قوت حیدری بھی،وسعت وفلاک میں تکبیر مسلسل بھیContinue reading “براس ٹیکس کی کہانی”
کیا آپ سیدی رسول اللہﷺ کی خدمت میں یہ تحفہ پیش کرسکتے ہیں؟
فداک ابی و امی یا سیدی یا رسول اللہﷺ۔آپ پر میرے ماں ، باپ قربان یا سیدی یا رسول اللہﷺفداک مالی و اعمالی و کلُ متاع الحیاتی، یا سیدی یا رسول اللہﷺ آپ پر میرا مال قربان، میرے نیک اعمال قربان، زندگی کی ساری متاع قربان ، یا سیدی یا رسولﷺ۔
اہل بیت اور فرقہ واریت .دور فتن میں خانوادہ رسول ﷺ کا کردار
آج لوگ ہم سے سوال کرتے ہیں کہ آپ شیعہ ہیں یا سنی؟ اپنا عقیدہ بتائیں؟میں فرقوں اور مسلکوں میں تقسیم حمیت جاہلیہ میں لت پت لوگوں کو کیا بتاﺅں کہ میرا عقیدہ عشق رسولﷺ ہے، اور میرا مسلک ادب رسولﷺ ہے، میرا عمل دفاع رسولﷺ ہے، میری زندگی و موت کا مقصد قرب رسولﷺContinue reading “اہل بیت اور فرقہ واریت .دور فتن میں خانوادہ رسول ﷺ کا کردار”
مشرق وسطیٰ کی تباہی اور ہمارے حکمران وا شرافیہ
کیا آپ نے کبھی اس بات پر غور کیا ہے کہ یہ اچانک کیا ہوا کہ عراق، شام، لیبیا اور یمن جیسے بڑے مسلمان ملک راتوں رات تباہ و برباد کردیئے گئے؟صدام حسین، حسنی مبارک، بشار الاسد، معمر قذافی یہ سبھی انتہائی طاقتور حکمران تھے۔ان کے ممالک بڑے مضبوط اور خوشحال تصور کیے جاتے تھے۔صرفContinue reading “مشرق وسطیٰ کی تباہی اور ہمارے حکمران وا شرافیہ”
فتنہءخوارج اور مسلکِ دیوبند
مدینہءثانی پاکستان کے خلاف جو دہشت گردی اور تخریب کاری کی جارہی ہے، وہ عسکری سطح پر بھی ہے اور نظریاتی سطح پر بھی۔مذہبی دہشت گردی کے نام پر ٹی ٹی پی کے خوارج نے ہندو مشرکوں کے کہنے پر پاک سرزمین کے خلاف ایک ناپاک جنگ برپا کر رکھی ہے۔یہ بات ہم پوری شدتContinue reading “فتنہءخوارج اور مسلکِ دیوبند”
سعودی عرب، ایران اور کلبھوشن کے حالیہ انکشافات
آج کے پرفتن دور میں امت پر جو سب سے بڑا عذاب نازل ہوا ہے وہ یہ ہے کہ اب اس امت میں کوئی مسلمان باقی نہیں رہا، جو ہیں وہ یا تو سعودی ہیں، ایرانی ہیں، مصری ہیں، شامی ہیں، یمنی ہیں، عراقی ہیں، شیعہ ہیں، سنی ہیں، سلفی ہیں، اگر نہیں ہیں توContinue reading “سعودی عرب، ایران اور کلبھوشن کے حالیہ انکشافات”
فرقہ وارانہ سازش، پراپیگنڈہ اور اہل تشیع مسلمان
شام کی طرح پاکستان میں بھی فرقہ وارانہ جنگ کروانے کی بڑی سازش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ہم کئی برس سے آپ کو پانچویں نسل کی جنگ (5GW) کے بارے میں بتاتے آئے ہیں۔ اب پاکستان کے خلاف اس جنگ کے آخری مرحلے کا آغاز کیا گیا ہے۔ یہ جنگ غیر روایتی ہوتی ہے،اس میںContinue reading “فرقہ وارانہ سازش، پراپیگنڈہ اور اہل تشیع مسلمان”
آئی ایس آئی …. ہمارے خاموش سپاہی
ہماری قوم مجموعی طور پر نادان، سادہ لوح، محسن کش اور احسان فراموش ہے۔ ہم اپنے محسنوں اور مجاہدین بھلا دینے اور رسوا کرنے میں بڑے ماہر ہیں۔آج جب میں میڈیا میں ریمنڈ ڈیوس کے حوالے سے جنرل پاشا کے خلاف ایک غلاظت کا طوفان دیکھتا ہوں تو برملا میری آنکھوں کے سامنے ماضی کیContinue reading “آئی ایس آئی …. ہمارے خاموش سپاہی”